اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے آج کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ
ٹرمپ نے انہیں آئندہ فروری ماہ میں واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں مدعو
کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے فون
پر اس بات چیت کو انتہائی اہم بتایا۔جمعہ کو واشنگٹن میں حلف برداری تقریب کے بعد نامہ نگاروں کی جانب سے
پوچھنے پر مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ نیتن یاہو سے فون پر ہوئی بات چیت بہت اچھی
رہی۔